لوک عدالتوں میں عموماً خاندانی و عائلی تنازعات، پولیس چالان اور مقدمات، بینک جرمانے وغیرہ سے متعلق معاملات کی سنوائی ہوئی اور کئی معاملات میں جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
لوگوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی لوک عدالتوں کا انعقاد جاری رکھنے کے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسی عدالتوں کے اہتمام سے ’’غریب عوام کو فائدہ پہنچتا ہے۔‘‘