ETV Bharat / state

شدید برفباری کے سبب قومی شاہراہ بند - National Highway closed

جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ کو بھاری برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

شدید برفباری کے سبب قومی شاہراہ بند
شدید برفباری کے سبب قومی شاہراہ بند
author img

By

Published : Dec 13, 2019, 7:30 PM IST

Updated : Dec 13, 2019, 7:57 PM IST

قومی شاہراہ بند کرنے کی وجہ سے جواہر ٹنل کے دونوں اطراف ہزاروں مسافر و مال بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔

انتطامیہ کے مطابق مسلسل برفباری کے بعد قاضی گنڈ اسٹریچ میں سڑک پر پھسلن پیدا ہو گئی ہے جبکہ کئی مقامات پر چٹانیں کھسکنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

شدید برفباری کے سبب قومی شاہراہ بند

ادھر برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر پھنسے ہوئے مسافروں کو سردی اور دیگر مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ مسافروں نے انتظامیہ سے انہیں راحت دینے کے لیے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 13, 2019, 7:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.