ETV Bharat / state

ہلال احمد لون کی بی جے پی پر سخت تنقید

ہلال لون شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نائدکھے سوناواری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔

ہلال احمد لون کی بی جے پی پر سخت تنقید
ہلال احمد لون کی بی جے پی پر سخت تنقید
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 10:57 AM IST

نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما و رکن پارلیمان اکبر لون کے فرزند ایڈوکیٹ ہلال اکبر لون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی نے ہمیں عسکریت پسند کہا یہاں تک کہ ظالم بھی کہا لیکن اصل عسکریت پسند تو آپ( بی جے پی) ہیں۔ '

ہلال احمد لون کی بی جے پی پر سخت تنقید

انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ' اگر آپ عسکریت پسندی کا لفظی معنے دیکھے تو اس کا مطلب لوگوں کے ذہن میں خوف پیدا کرنا ہے تو خوف ہم نے پیدا کیا ہے یا آپ نے؟'

ہلال لون نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نائدکھے سوناواری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔

انہوں نے اس دوران کہا کہ' بھارتیہ جنتا پارٹی انہیں گپکار گینگ کہتی ہے لیکن حقیقت میں ان ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔'

ہلال لون نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ' جو ہمیں گینگ کہتے ہیں انہوں نے بابری مسجد شہید کی اور ملک میں گائے اور گوشت کے نام پر بھیڑ اور تشدد کا ماحول پیدا کیا ہے جس میں درجنوں مسلمانوں کا قتل کیا گیا تو کیا وہ گینگ نہیں ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.