ETV Bharat / state

Nasha mukth bharat Abhiyan کولگام میں نشہ مکت بھارت ابھیان

جنوبی کشمیرکے کولگام میں نشہ مکت بھارت کے نام سے بیداری مہم کے تحت منی سکریٹریٹ میں تربیتی کیمپ (پُروگرام) منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مقامی باشندوں نے شرکت کی ۔Nasha mukth bharat Abhiyan

Nasha Mukt Bharat Abhiyan commences at mini secretariat in kulgam

author img

By

Published : Sep 5, 2022, 12:47 PM IST

کولگام: وادی کشمیر کے کولگام میں نشے کے استعمال کے مسائل سے نجات دلانے کے مقصد سے منی سکریٹریٹ میں نشہ مکت بھارت ابھیان (نشہ سے پاک بھارت مشن)کا انعقاد کیاگیا۔ اس ابھیان کا مقصد نہ صرف کولگام بلکہ پورے کشمیر کے نوجوانوں کو نشے کی لت سے نجات دلانا ہے۔ نشہ مُکت بھارت ابھیان میں شرکت کرنے والے نوجوانوں کے لئے ضلع انتظامیہ کی جانب سے تربیتی کیمپ کا انعقاد بھی کیا گیا۔ nasha mukt bharat abhiyan commences at mini secretariat in-kulgam

Nasha mukth bharat Abhiyan

ضلع کولگام اور اس کے اطراف کے علاقوں کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے اساتذہ اور نوجوانوں نے اس تربیتی کیمپ میں شرکت کی۔تین دنوں تک جاری رہنے والی اس بیدای مہم میں اُن اساتذہ کو منشیات مخالف مہم کے حوالے سے تفصیلی معلومات جائے گی اور وہیں اپنے اپنے علاقوں میں نوجوانوں پر نظر رکھیں گے تاکہ نشے کی لت سے نوجوانوں کو دور رکھا جا سکے ۔

یہ بھی پڑھیں؛Kashmiri Pandits with Ghulam Nabi Azad: کشمیری مہاجر پنڈت لیڈران غلام نبی آزاد کی حمایت میں

دراصل مرکزی سرکار کی طرف سے اس حوالے سے ایک مہنے تک جارہی رہنے والی مہم شروع ہوئی ہے جس میں مختلف پہلوں کے تحت منشیات مخالف پُرگراموں کو منعقد کیا جائے گا۔ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو نوجوانوں کو نشہ کی عادی بنانے کی کوشش میں مصروف ہوتے ہیں۔وہیں تین دنوں کے اس ٹریننگ کیمپ میں ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام ڈاکٹر بلال محدین بٹ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کولگام۔ اے۔ سی۔ ڈی کے علاوہ پولیس کے ایس۔ ایچ او سمیت دیگر مختلف محکموں سے منسلک افسران موجود رہے گے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.