ETV Bharat / state

ادھمپور میں بلدیہ کے ڈائریکٹر نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

ادھمپور بلدیہ کے ڈائرکٹر نے آج شہر میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور اعلی عہدیداروں کو ڈی پی آر بنانے کی ہدایت دی۔

ادھمپور میں بلدیہ کے ڈائریکٹر نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
ادھمپور میں بلدیہ کے ڈائریکٹر نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : May 8, 2021, 11:03 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے بلدیہ ڈائریکٹر اصغر حسین نے ادھم پور میونسپل کونسل کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

ویڈیو

اس دوران بلدیہ کے ڈائریکٹر نے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور اعلی عہدیداروں کو ڈی پی آر بنانے کی ہدایت دی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ادھم پور میونسپل کونسل کے پرنسپل یوگیشور نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں شہر کے چہار جانب اوپن جم کھولے جائیں گے اور میٹ مارکیٹ میں پارکنگ کا انتظام کیا جائے گا۔

وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایم ایچ چوک سے لے کر وینس چوک تک پاتھ ویز کی تعمیر کی جائے گی، ویشال ایریا میں ایک سلاٹر ہاؤس کی تعمیر کے لئے جگہ کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں ایک جدید سلاٹر ہاؤس بنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.