ETV Bharat / state

کورونا وائرس: جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو جاری - مختلف مقامات پر جراثئم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری

کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے میونسپل کمیٹی ہندواڑہ کی جانب سے ضلع کے مختلف مقامات پر جراثئم کش ادویات کا چھڑکاؤ جاری ہے۔

کوروناوائرس: جراثیم کش ادویات کا سلسلہ جاری

author img

By

Published : May 22, 2020, 5:39 PM IST

میونسپل کمیٹی ہندوارہ نے سینیٹائزیشن ڈرائیو کو جاری رکھتے ہوئے آج جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کا کام عمل میں لایا گیا۔

اطلاعات کے مطابق میونسپل کمیٹی ہندوارہ کی جانب سے سینیٹائزیشن ڈرائیو کا سلسلہ لگاتار جاری ہے اور میونسپل کمیٹی ہندواڑہ کے چیئرمین بشیر احمد خان کی نگرانی میں یہ مہم چلائی جارہی ہے۔

چیئرمین بشیر احمد خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انہوں نے لوگوں سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ گھروں سے باہر نہ آئیں اور سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں۔

انہوں نے عوام سے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپیل کی کہ وہ اس موقع پر غریبوں اور ضرورت مندوں کا خاص خیال رکھیں اور نمازعید کا بھی اہتمام اپنے گھروں میں کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.