سری نگر: شوپیاں کو پونچھ اور راجوری اضلاع سے جوڑنے والے مغل روڈ پر ہفتہ کے روز ایک بڑا لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کی وجہ سے مغل روڈ کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ Landslide on Mughal Road
اہلکاروں کے حوالے سے اطلاع دی گئی کہ پوشانہ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے مغل روڈ کو بند کردیا گیا ہے۔ Landslides in Jammu and Kashmir
مزید پڑھیں:
وہیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سڑک کو جلد از جلد صاف کرانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ آمد و رفت کی بحالی ہوسکے۔