ETV Bharat / state

Hasnain masoodi on Outside Voters غیرمقامی ووٹروں کا اندراج کی خبریں تشویشناک:رکن پارلیمان حسنین مسعودی

نیشنل کانفرنس رہنما و ممبر پارلیمنٹ اننت ناگ ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے کہاکہ غیرمقیم باشندوں کے نام ووٹرس لیسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ تشویشناک ہے۔اس پرذمہ داران کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔ Hasnain masoodi on Outside Voters

غیرمقامی ووٹروں کا اندراج کی خبریں تشویشناک:رکن پارلیمان حسنین مسعودی

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:13 PM IST

سری نگرَ:نیشنل کانفرنس رہنما و رکن پارلیمان اننت ناگ ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے کہاکہ غیرمقیم باشندوں کے نام ووٹرس لیسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ تشویشناک ہے۔اس پرذمہ داران کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔MP Hasnain Masoodi Says Induction of Non locals In Voter List A Nefarious Move

غیرمقامی ووٹروں کا اندراج کی خبریں تشویشناک:رکن پارلیمان حسنین مسعودی

اننت ناگ سے نیشنل کانفرنس رہنما و رکن پارلیمان ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں ایک تقریب کے حاشیے پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کہا کہ نیشنل کا نفرنس ان اقدامات کا ہر سطح پر مخالفت کرے گی اور اس کے لئے عوامی سطح پر بیداری مہم بھی چلائے گی ۔

حسنین مسعودی نے کہا کہ جب الیکشن کمیشن نے پچیس لاکھ نئے ووٹروں کے اندراج کااعلان کیا تھا تبھی ہم نے خدشات کا اظہار کیا تھا، اب ہمارے خدشات مزید گہرے ہوگئے ہیں ۔تاہم نیشنل کانفرنس اس کی مخالفت کر ے گی اور مزید پارٹیوں کو بھی اس حوالے سے اعتماد میں لے گی ۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا غلام نبی آزاد کے ساتھ بھی رابطہ کیا جائے گا انھوں نے بتایا کہ اگر انھیں لگتا ہے کہ یہ عوام مخالف فیصلہ ہے تو وہ آسکتے ہیں۔ ہم ان کا خوش آمدید کریں گے ۔

یہ بھی پڑیں:Mehbooba on Outside Voters Registration غیر مقامی ووٹرز کا اندراج استعمار کی علامت ہے، محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر میں انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حسنین مسعودی نے بتایا کہ مرکز کے پاس یہاں انتخابات کے حوالے سے کوئی جامع پالیسی نہیں ہے۔ اس حوالے سے بار بار باتیں تو کی جاتی لیکن زمینی سطح پر کچھ نہیں کیا جا رہا ہے تاہم۔نیشنل کانفرنس ایک عوامی جماعت ہے اور آنے والے انتخابات میں نیشنل کانفرنس عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔MP Hasnain Masoodi Says Induction of Non locals In Voter List A Nefarious Move

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.