ETV Bharat / state

کشمیری رکن پارلیمان کا وادی میں کولڈ اسٹوریج کا مطالبہ - نذیر احمد لاوے

جموں و کشمیر سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان پی ڈی پی کے نذیر احمد لاوے نے پارلیمانی سیشن کے دوران وادی میں موسم سرما کے دوران پیش آنے والے مسائل کے متعلق سوال کیا۔

کشمیری رکن پارلیمان کا وادی میں کولڈ اسٹوریج کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 3:28 PM IST

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزیر ہرسمرت کور سے سوال کرتے ہوئے نذیر احمد نے کہا کہ 'وادی کشمیر میں چھ مہینے برف باری وغیرہ کے سبب سڑکیں بند ہو جاتی ہیں، اور اس کے پیش نظر کیا متعلقہ حکومت وادی میں میوجات وغیرہ کے لیے کوئی سٹوریج کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے'۔

کشمیری رکن پارلیمان کا وادی میں کولڈ اسٹوریج کا مطالبہ

سوال کے جواب میں ہرسمرت کور نے کہا کہ کہ متعلقہ حکومت نے جموں و کشمیر کے لیے 26 پروجیکٹز کو منظوری دی ہے جن کے تحت میوجات کے فارم ہاوسز بنائے جاسکتے ہیں اور پولٹری کا بھی کام ہوسکتا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.