ETV Bharat / state

لداخ میں پچاس منفی رپورٹز - زاہرین کی جلد واپسی

لداخ میں کورونا وائرس کے تعلق سے پچاس دیگر منفی رپورٹ آئے ہیں اور کرگل میں بھی دو مثبت والے رپورٹ اب منفی آ نے ڈاکٹروں نے راحت کی سانس لی۔

لداخ میں پچاس منفی رپورٹز
لداخ میں پچاس منفی رپورٹز
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 8:29 PM IST

کرگل میں کمشنر سیکریٹری لداخ رگزن سمفیل نےایک پریس کانفرنس کے دوران جانکاری دی کہ یہاں کورونا وائرس کے 50 لوگوں کی منفی رپورٹس آئی ہے۔

لداخ میں پچاس منفی رپورٹز

انہوں نے کہا کہ ایران سے زاہرین کی جلد واپسی پر وزیر خارجہ سے رابطہ میں ہے۔

انہوں نے بھارت کے مختلف شہروں میں مقیم لداخی طالبہ علموں کو در پیش مسائل کے بارے میں جانکاری دی کہ انکے مشکلات کے ازالے کے لیے نوٹل آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لداخ میں اشیاء خوردنی کی کمی نہیں ہے اور زوجیلا کو کھولنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.