جموں وکشمیر کے بجبہاڑہ کے سرہامہ علاقہ میں کچھ روز قبل سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا تھا، جس میں 2 عسکریت پسند ہلاک کئے گئے۔
وہیں اس تصادم کی جگہ ایک شیل پھٹ جانے کی اطلاع بھی موصول ہوئی تھی، جس میں چار مقامی افراد زخمی ہوئے تھے، ان چار میں سے دو کی حالت کافی نازک بتائی جا رہی تھی۔ جنہیں نازک حالت میں علاج و معالجہ کے خاطر ایس ایم ایچ ایس سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔
اُن دو زخمیوں میں سرہامہ سے تعلق رکھنے والے یاسین راتھر نے آج صبح ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ دیا۔
تصادم کے دوران زخمی شخص کی موت - kashmir latest
بجبہاڑہ میں کچھ روز قبل سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ہوگیا تھا۔