ETV Bharat / state

کشمیر میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے - جموں و کشمیر میں یہ تیسرا زلزلہ

حکام کے مطابق تین دن میں مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر میں یہ تیسرا زلزلہ ہے۔

کشمیر میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
کشمیر میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 9:21 AM IST

کشمیر میں آج الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جو چند سیکنڈز تک جاری رہے۔

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری ذرائع نے زلزلے کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ 'جموں و کشمیر میں پیر کو علی الصبح 7 بجے کے قریب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ ہوئی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.