ETV Bharat / state

Mission LIFE جی ڈی سی ڈوڈہ میں مشن لائف منایا گیا - جموں ایس بی ایم شرما

ضلع ڈوڈا میں واقع ڈگری کالج کے احاطے میں مشن لائف جی ڈی سی ڈوڈہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ جموں ایس بی ایم شرما اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔مقامی باشندوں میں اس پروگرام کو لے کر جوش خروش پایا گیا۔

جی ڈی سی ڈوڈہ میں مشن لائف منایا گیا
جی ڈی سی ڈوڈہ میں مشن لائف منایا گیا
author img

By

Published : May 26, 2023, 5:38 PM IST

جی ڈی سی ڈوڈہ میں مشن لائف منایا گیا

ڈوڈہ:مرکز کے زیر انتظام یو ٹی جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں واقع ڈگری کالج کے احاطے میں مشن لائف جی ڈی سی ڈوڈہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ چیف کنزرویٹر آف فاریسٹ جموں ایس بی ایم شرما اس موقع پر مہمان خصوصی تھے

مشن لائف جی ڈی سی پروگرام کے موقع پر کالج کے احاطے میں مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے۔اس موقع پر گیسٹ لیکچر کا بھی اہتمام کیا گیا جس کے تحت طلباء میں مشن لائف کے بارے میں بیداری پیدا کی گئی۔لوگوں کے درمیان دلچسپی پیدا کرنے کی ایک کوشش ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشن لائف ایک ماہ طویل پروگرام ہے اور یہ 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اختتام پذیر ہوگا۔ مشن LiFE لائیف کے وژن کو قابل پیمائش اثر میں ترجمہ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسے 2022-27 کی مدت میں ماحول کے تحفظ اور تحفظ کے لئے انفرادی اور اجتماعی اقدام کرنے کے لئے کم از کم ایک ارب ہندوستانیوں اور دیگر عالمی شہریوں کو متحرک کرنے کے مقصد سے مقصد سے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Two Days Exhibition in Tral ترال میں دو روزہ نمائش کا اہتمام

پروگرام میں وشیش مہاجن ڈی سی ڈوڈہ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ کنزرویٹر آف فاریسٹ چناب سرکل ڈوڈہ، ویش پال مہاجن، اطہر سنگھ کوتوال پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ، رویندر سنگھ ایس ایف ایس ڈی ایف او ڈوڈہ، شفیر شاہ ایس ایف ایس ڈی ایف او سوشل فاریسٹری ڈوڈہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ کالج کے طلباء، فیکلٹی ممبران، فاریسٹ سٹاف اور دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.