ETV Bharat / state

میر واعظ عمر فاروق این آئی اے دفتر پہنچ گئے - این آئی اے

دہلی میں میر واعظ عمر فاروق کو ٹیرر فنڈنگ کیس کے پیش نظر قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے دفتر پہنچ گئے ہیں۔

میر واعظ عمر فاروق دہلی روانہ
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:23 AM IST

Updated : Apr 8, 2019, 12:32 PM IST

حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق سخت سکیورٹی کے درمیان آج سرینگر سے دہلی کے این آئی اے دفتر پہنچ گئے ہیں۔

میر واعظ عمر فاروق این آئی اے دفتر پہنچ گئے

حریت کانفرنس کے اعلی رکن عبدالغنی بٹ، بلال غنی لون اور منصور انصاری بھی میر واعظ عمر فاروق کے ہمراہ تھے۔

حال ہی میں این آئی اے نے میر واعظ عمر فاروق کو تیسرا نوٹس جاری کیا تھا۔

میر واعظ عمر فاروق نے این آئی اے کی طرف سے پہلی نوٹس کے جواب میں سکیورٹی خدشات ظاہر کیے تھے لیکن تیسری نوٹس میں این آئی اے کی طرف سے حفاظت کے پورے انتظام کی یقین دہانی کے بعد آج میر واعظ عمر فاروق دہلی کے لیے روانہ ہوئے۔

Intro:حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق آج سرینگر دہلی کے لیے روانہ ہو چکے ہیں۔ دہلی میں میروائس کو ٹیلر فنڈنگ کیس کے پیش نظر نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہونا ہے۔

Body:واضح رہے کہ حال ہی میں آئین ای اے نے میر بھائی کو تیسرا نوٹیس جاری کیا تھا۔ حوریۃ کانفرنس کے اعلی رکن عبدلا گنی بٹ، بلال گنی لون اور منصور انصاری بھی میروائس کے ہمراہ دہلی روانہ ہو چکے ہیں۔

Conclusion:گور ہے امیر وائس نے این آئی اے کی طرف سے پہلی نوٹسوں کے جواب میں حفاظتی خدشات ظاہر کیے تھے لیکن تیسری نوٹیس میں این ای اے کی طرف سے حفاظت کے پورے انتظام کی یقین دہانی کے بعد آج میر بھائی دہلی کے لیے روانہ ہوئے۔
Last Updated : Apr 8, 2019, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.