ETV Bharat / state

لاپتہ ہونے کے دس دن بعد کمسن لڑکے کی لاش برآمد - سولہ سالہ لڑکے کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

محمد ظہور نامی لڑکا، 28 دسمبر کو بیلہ راجوری، وارڈ نمبر 2 میں واقع اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔

لاپتہ ہونے کے دس دن بعد کمسن لڑکے کی لاش برآمد

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 7:23 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بدھ کے روز لاپتہ ہونے والے سولہ سالہ لڑکے کی لاش پراسرار حالت میں دس روز بعد برآمد کی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ محمد ظہور نامی لڑکا 28 دسمبر کو بیلہ راجوری، وارڈ نمبر 2 میں واقع اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ ہوگیا تھا۔

عہدیداروں نے مزید بتایا کہ مذکورہ لڑکے کی لاش آج مین بس اسٹینڈ راجوری کے قریب پراسرار حالت میں ملی ہے۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راجوری چندن کوہلی نے بتایا کہ اس معاملے میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.