ETV Bharat / state

کمسن لڑکی کے ساتھ ریپ - minor girl raped

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں 12 برس کی کمسن لڑکی کے ساتھ ریپ کیا گیا۔

کمسن لڑکی کے ساتھ ریپ
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 5:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق 50 برس کے فیاض احمد شکاری جو پیشے سے آٹو چلانے والا ہے اس نے ایک کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

اس سلسلے میں سوپور پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور اس کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں بارا سال کی کمسن کڈکی کے ساتھ عصمت دری ۰

Body:ذرائع کے مطابق پچاس سالہ فیاض احمد شکاری جو پیشے سے آٹوچلنے والا ہے اس نے اس کمسن لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی
اس سلسلۓ میں سوپور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے حراست میں لیا اور اس کے خلاف آف آے آر نمبر 107/2019 سیکشن 363 RPC لگا کر تحیقات شروع کی۰

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.