ETV Bharat / state

ندی میں ڈوب کر معصوم بچی ہلاک

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے شرمال علاقے میں معصوم بچی کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی جس سے پورے گاؤں میں ماتم کا ماحول ہے۔

author img

By

Published : Jul 14, 2019, 10:12 AM IST

ندی میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو سالہ معصوم بچی حفصہ شکیل بٹ اپنے گھر کے نزدیک ندی میں جاگری۔

تفصیلات کے مطابق ندی میں گرنے کے فوراً بعد بچی ہی اگر چہ بچی کو ندی سے نکال کر نزدیکی ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا تاہم اس نے دم توڑدیا۔

ندی میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت
ندی میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت

پولیس نے بھی معصوم بچی کی ندی میں ڈوبنے کی وجہ سے موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Intro:شوپیان ندی میں ڈوب کر کمسن بچی کی موت

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان شرمال علاقے میں دو سالہ کمسن بچی کی ندی میں ڈوبنے سے موت واقع ہوئی خس سے پورے گاؤں میں ماتم کا ماحول ہے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو سالہ کمسن بچی ہفسہ شکیل بٹ انکے گھر کے نزدیک ندی میں جاگری ۔
ہفسہ شکیل جووں ہی ندی میں گری اسکے فورا بعد اگرچہ اسے ندی سے نکال کر نزدیکی ہیلھ سینٹر پہنچایا گیا تاہم وہ دم توڑ بیٹھیں۔
پولیس نے کمسن بچی کی ندی میں ڈوبنے کی وجہ سے موت واقع ہونے کی تصدیق کی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.