ETV Bharat / state

کمسن بچہ ڈوب کر ہلاک - کمسن

بچے کی موت کے بعد اہل خانہ نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور ڈاکٹرز کی غیر موجودگی کو بچے کی موت کا سبب قرار دیا۔

کمسن بچہ ڈوب کر ہلاک
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 12:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سلطان پورہ پٹن میں کمسن بچہ نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سلطان پورہ پٹن کا سات سالہ فیضان یوسف ولد محمد یوسف مرازی نہانے کی غرض سے نالے میں کود گیا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

کمسن بچہ ڈوب کر ہلاک

ڈوبنے کی اطلاع ملنے کے بعد اہل خانہ نے فیضان کو فوراً اسپتال پہنچایا ، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
اس واقعے سے پورے گاؤں میں ماتم کا ماحول ہے۔

وہی مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ بچے کو نائیدکھائی میں واقع نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں کوئی بھی ڈاکٹر موجود نہیں تھا-

ان کا کہنا تھا کہ اگر وہاں ڈاکٹر موجود ہوتا تو شاید بچے کی جان بچائی جاسکتی تھی۔

انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کو بچے کی موت کا سبب قرار دیا۔

Intro:بارہمولہ //سلطان پورہ پٹن میں میں ایک سات سالہ بچہ نالہ میں ڈوب کر ازجاں ہوگیا- تفصیلات کے مطابق سلطان پورہ پٹن میں ایک سات سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا جس کے بعد اسے مقامی اسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ دم روڈ بیٹھا- عینی شاہدین نے ای ٹی کو بتایا کہ بچہ نہانے کی غرض سے نالے میں کود گیا جس کے بعد وہ اس میں ڈوب گیا- بچے کی پہچان فیضان یوسف، ولد محمد یوسف مرازی ساکنہ سلطان پورہ پٹن کے بطور ہوئی ہے-

ادھر مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے نہ جب انہوں نے بچے کو نائدکھے اسپتال پہنچایا وہاں کوئی ڈاکٹر موجود نہیں تھا- ان کا کہنا تھا کہ اگر وہاں ڈاکٹر موجود ہوتا تو شاید بچہ بچ سکتا تھا- انہوں نے اسپتال انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کو بچے کی موت کا سبب قرار دیا

Body:.

Conclusion:.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.