ETV Bharat / state

کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک

کولگام کے آوہٹو علاقے میں ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 ماہ کا بچہ ہلاک ہوگیا۔

کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک
کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:39 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سڑک حادثات میں مزید اضافہ ہوا ہے، ایسے میں مقامی لوگوں میں کافی خوف وہراس کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک
کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک

آج بھی ضلع کے آوہٹو علاقے میں ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 ماہ کا بچہ ہلاک ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق محمد اشرف ایتو نامی ایک موٹر سائیکل سوار اُس وقت حادثے کا شکار ہوگیا جب وہ ایک ندی کو پار کررہا تھا اور ان کے ساتھ ان کا بیٹا حماد دونوں موٹر سائیکل سے گرگئے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔

کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک
کولگام: سڑک حادثے میں کمسن بچہ ہلاک

دونوں کو زخمی حالات میں کولگام کے اسپتال میں لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے ان کے 13 ماہ کے بیٹے کو مردہ قرار دے دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سے کولگام میں سڑک حادثات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ضلع میں گزشتہ دنوں مختلف مقامات پر سڑک حادثات رونما ہوئے جن میں کئی اموات بھی ہوئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.