ETV Bharat / state

روی شنکر پرساد نے سوپور کا دورہ کیا - فروٹ گروورس کو کافی

انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے آج شمالی کشمیر سوپور قصبہ کا دورہ کیا۔

وزیر روی شنکر پرساد نے سوپور کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 24, 2020, 7:17 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:48 AM IST

مرکزی وزیر کے ہمراہ لیفنٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکڑ جی این ایتو کے دیگر عہدیدار تھے۔

واضح رہے کہ روی شنکر پرساد نے کل ضلع ہیڈ کواٹر بارہمولہ کا دورہ کیا تھا جبکہ آج انہوں نے تحصیل ہیڈ کواٹر سوپور کا دورہ کیا ہے۔

انہوں نے دورہ کے دوران سوپور میں ایشاء کی سب سے بڑی فروٹ منڈی کو الیکٹرانک فروٹ منڈی کا نام بھی دیا۔ اس کے علاوہ مرکزی وزیر نے انڈور سپوٹس اسٹیڈیم کا بھی اعلان کیا۔

مرکزی وزیرنے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں اس منڈی کو ہم ہر ممکن سہولیات مہیا کرائے گے جس سے یہاں کی فروٹ گروورس کو کافی فائدہ ملےگا۔

ڈاک بنگلہ سوپور میں منعقدہ میٹنگ کے دوران روی شنکر پرساد نے میونسپل کمیٹی کے علاوہ پنچوں اور سر پنچ حضرات سمیت شہریوں سے ملاقات کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.