ETV Bharat / state

پلوامہ میں گرینیڈ دھماکہ - پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ حملہ کیا۔

پلوامہ میں گرینیڈ دھماکہ
پلوامہ میں گرینیڈ دھماکہ
author img

By

Published : May 2, 2020, 7:45 PM IST

اطلاعات کے مطابق سی آر پی ایف کی 183 بٹالین کی گاڑی پر عسکریت پسندوں نے گرینیڈ پھینکا جس سے گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

تاہم اس حملے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.