ETV Bharat / state

معذور شخص ہسپتال میں داخل - ہسپتال

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں دماغی طور سے معذور شخص کو میڈیا کی مداخلت اور مقامی رضاکاروں کی مدد سے ضلع ہسپتال میں علاج و معالجے کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

معذور شخص ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 10:26 PM IST

مقامی لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دماغی طور سے معذور شخص گذشتہ تین روز سے ایک پل کے نیچے زخمی حالت میں پڑا ہوا تھا لیکن ضلع انتظامیہ اور پولیس کی لاپروائی کی وجہ سے اس کا علاج نہیں کیا گیا۔

معذور شخص ہسپتال میں داخل

انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز اس شخص کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا تھا۔ اس کے بعد مقامی لوگوں اور رضاکاروں نے انہیں ہسپتال داخل کیا تھا۔ ہسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد اسے واپس پل کے نیچے چھوڑ دیا گیا تھا۔

جب آج ان کی طبیعت بگڑتی گئی تو میڈیا کے نمائندوں کی مداخلت اور رضاکاروں کی مدد سے دوبارہ انہیں ضلع ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ رامبن ڈاکٹر جے پی سنگھ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ معذور شخص کو ہسپتال میں داخل کرواگیا ہے۔ اس کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور اس کو ادویات وغیرہ مفت دی جائے گی۔

مقامی لوگوں نے ایسے بے سہارا معذور افراد کے لیے ہسپتال میں مخصوص وارڈ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک معزور شخص کو زرایع ابلاغ کی مداخلت اور مقامی رضاکاروں کی مدت مسجد مارکیٹ رامبن سے ضلح ہسپتال رامبن علاج و معالجہ کے لیے منتقل کیا گیا .
مقامی لوگوں نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا دماغی حالت سے معزور شخص گزشتہ تین دنوں سے ایک پل کے نیچے زخمی حالت میں پڑا ہو ا ہے ضلح انتظامیہ اور پولیس کی بے حثی اور لاپروائی سے اس کا علاج و معالجہ نہیں کیا گیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں اس کو کسی نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار کر زخمی کر دیا تھا مقامی لوگوں اور رضاکاروں نے ہسپتال منتقل بھی کیا تھا ہسپتال میں تعینات عملے نے نیم علاج کے بعد واپس پل کے نیچے چھوڑ دیا تھا لوگوں نے ایسے بے سہارہ مغزور افراد کے لیے ہسپتال میں مخصوص وارڈ بنانے کا مطالبہ کیا ہے اور جب آج اس کی حالت بگڑتی ریکھ کر
زرایع ابلاغ کے نمائندوں نے مداخلت کی رضاکاروں کی مدت سے دوبار ضلع ہسپتال میں داخل کر وایا گیا.
اس سلسلے میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ رامبن ڈاکٹر جے پی سنگھ نے تصدیق کرتے ہوے کہا معزور شحص کو ہسپتال میں داخل کروا گیا ہے اس کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اس کو دوائیاں وغیرہ مفت دی جائے گی.

Visual......
Byte..1 ..Tariq Saleem congress leader...
Byte 2... Bashir Ahmed QRT Volanters...
Byte 3. Medical Suprentent DH Ramban Dr. JP Singh

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک معزور شخص کو زرایع ابلاغ کی مداخلت اور مقامی رضاکاروں کی مدت مسجد مارکیٹ رامبن سے ضلح ہسپتال رامبن علاج و معالجہ کے لیے منتقل کیا گیا .

Conclusion:اس سلسلے میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ رامبن ڈاکٹر جے پی سنگھ نے تصدیق کرتے ہوے کہا معزور شحص کو ہسپتال میں داخل کروا گیا ہے اس کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اس کو دوائیاں وغیرہ مفت دی جائے گی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.