پروگرام میں ضلع پلوامہ کے ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شاعروں اور طلبا کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔
پلوامہ میں محفل مشاعرہ و موسیقی - محفل مشاعرہ
ضلع پلوامہ میں ڈانگرپورہ کے اونتی پورہ گورنمنٹ اپرپرائمری اسکول میں آج جموں و کشمیر اکیڈیمی آف آرٹ، کلچرل اینڈ لنگویجز اور پلوامہ ڈسٹرکٹ کلچرل سوسائٹی کے زیراہتمام محفل مشاعرہ و موسیقی کا پروگرام منعقد کیا گیا۔
پلوامہ میں محفل مشاعرہ و موسیقی
پروگرام میں ضلع پلوامہ کے ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شاعروں اور طلبا کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔
Intro:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈانگرپورہ اونتی پورہ کے ایک گورنمنٹ اپرپریمری اسکول میں آج جموں و کشمیر ایکیڑمی آرٹ کلچر لنگویجز اور ڈسٹرکٹ کلچرل سوساٸٹی پلوامہ نے ایک محفل مشاعرہ و محفل موسیقی پرگرام منعقد کیا۔
اس پروگرام میں ضلع پلوامہ کے ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں اور شاعر حضرات اور سکولی بچوں نے شرکت کی۔
اس محفل میں 20 شاعر حضرات نے شرکت کی جنہوں نے اپنے کلام پڑھ کر معززین کے دل مو لۓ۔ پروگرآم کے دورآن محفل موسیقی کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے سیول سوساٸٹی پلوامہ کے پرزڈنٹ غلام رسول ڈار نے کہا کہ اس پروگرآم کا مقصد لوگوں کو کشمیری زبان کی اور راغب کرانا ہے تاکہ آنے والے وقت میں کشمیری زبان کو زوال پزیر ہونے سے بچایا جا سکھے
Body:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈانگرپورہ اونتی پورہ کے ایک گورنمنٹ اپرپریمری اسکول میں آج جموں و کشمیر ایکیڑمی آرٹ کلچر لنگویجز اور ڈسٹرکٹ کلچرل سوساٸٹی پلوامہ نے ایک محفل مشاعرہ و محفل موسیقی پرگرام منعقد کیا۔

Conclusion: