ETV Bharat / state

مودی کی جیت پر جموں و کشمیر کے رہنماؤں کا ردعمل - جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ

ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اور جموں و کشمیر پیپلز موومنٹ کے سربراہ شاہ فیصل نے بی جے پی اور این ڈی اے کو پالیمانی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے کی مبارکباد دی۔

مودی کی جیت پر جموں و کشمیر کے رہنماؤں نے کیا کہا
author img

By

Published : May 23, 2019, 3:38 PM IST

محبوبہ مفتی نے ٹویٹ میں کہا: ' نریندر مودی جی کو تاریخی جیت درج کرنے کی مبارکباد۔ آج کا دن مودی اور ان کے ساتھیوں کے نام۔ کانگریس کو امت شاہ جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔'

  • Congratulations to Narendra Modi ji for a historic mandate. Today surely belongs to BJP and it’s allies. Time for Congress to get an Amit Shah.

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) May 23, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کے صدر شاہ فیصل نے مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہیں وادی کشمیر کی عوام تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔

  • Congratulations to @narendramodi @BJP4India for the landslide win.

    The mandate must be respected.

    We in J&K are hopeful that tempers will be allowed to calm down.

    In this second term, @narendramodi can make history by reaching out to the people of J&K.

    Kashmir has to heal.

    — Shah Faesal (@shahfaesal) May 23, 2019 " '="" class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

شاہ فیصل نے ٹویٹ میں کہا: بی جے پی اور نریندر مودی کو شاندار جیت پر مبارکباد۔ہم امید کرتے ہے کہ کشمیر میں حالات بہتر ہونگے۔ اس دوسرے مدت میں وزیر اعظم نریندر مودی کو کشمیری عوام تک پہنچ کر ان کے مسائل حل کرکے ایک تاریخ قائم کرنی چاہیے۔

Intro:بارہمولہ پارلیمانی انتخابات میں آج ووٹ گنے کا عمل جاری ہیں اس نشت میں آٹھ وے راونڈ میں نیشنل کانفرنس کے اومیدوار محمد اکبر لون 46137 آگے ہے، اور انکے پیچے آزاد امیدوار انجینیر رشید جو کہ 42579 انکا پیچھا کر رہے ہیں ،

Body:عاشق میر بارہمولہ مئی 23
بارہمولہ پارلیمانی انتخابات میں آج ووٹ گنے کا عمل جاری ہیں اس نشت میں نیشنل کانفرنس کے اومیدوار محمد اکبر لون 46137 آگے ہے، اور انکے پیچے آزاد امیدوار انجینیر رشید جو کہ 42579 انکا پیچھا کر رہے ہیں ،

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.