ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti on residence certificate جموں و کشمیر کو نقصان پہنچانے کے لئے 370 ہٹایا گیا - پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ایک مختصر پریس بیانیہ میں کہنا ہے کہ ہم گزشتہ کئی برسوں سے یہ بات بتا رہے ہیں کہ 370 ہٹانے کے پیچھے بی جے پی کی جو منشا ہے وہ ناجائز ہے ۔ ان کا مقصد ہے کہ جموں کشمیر کی جتنی بھی آبادی ہے۔ اس میں تبدیلی لانے کی کوشش ہے ۔Mehbooba Mufti on residence certificate

جموں و کشمیر کو نقصان پہنچانے کے لئے 370 ہٹایا گیا

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 5:25 PM IST

سری نگر:جموں انتظامیہ نے گزشتہ روز ایک حکم نامہ جاری کیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ اب جموں میں رہنے والا کوئی بھی شخص ووٹر بن کر اپنے ووٹ کا استعمال کرسکتا ہے، چاہے اس کے پاس اپنی رہائش ثابت کرنے کے لئے کوئی تجویز کردہ دستاویز نہ ہو۔ اگر ایسے لوگ پچھلے ایک سال سے کسی جگہ رہ رہے ہیں تو وہ وہاں سے اپنا ووٹر آئی ڈی بنوا سکتے ہیں۔ اس کے لئے متعلقہ تحصیلدار موقع پر جائے گا اور ان کی جانچ کرے گا اور سرٹیفکیٹ جاری کرے گا، جس کی بنیاد پر اس شخص کا ووٹر آئی ڈی بنایا جائے گا۔Mehbooba Mufti Reacts On Jammu Residence Certificate

جموں و کشمیر کو نقصان پہنچانے کے لئے 370 ہٹایا گیا

آج پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے ایک مختصر پریس بیانیہ میں کہنا ہے کہ ہم گزشتہ کئی برسوں سے یہ بات بتا رہے ہیں کہ 370 ہٹانے کے پیچھے بی جے پی کی جو منشا ہے وہ ناجائز ہے ۔ ان کا مقصد ہے کہ جموں کشمیر کی جتنی بھی آبادی ہے۔ اس میں تبدیلی لانے کی کوشش ہے ۔ جموں میں باہر سے اب لوگوں کا سیلاب آئے گا، جموں میں جو ڈوگرا کلچر ہے اس کو نقصان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Mehbooba on Outside Voters Registration غیر مقامی ووٹرز کا اندراج استعمار کی علامت ہے، محبوبہ مفتی

پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں میں جو وسائل ہیں۔ ان کے اوپر ڈاکا ڈالا جائے گا، یہ سلسلہ تب ہی سے شروع ہوگیا ہے جب سے انہوں نے باہر کے لوگوں کے لئے دروازے کھول دئے ہیں، جبکہ اس کے چلتے جموں میں کرائم ریٹ کافی بڑھ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اُن کی یہ کوشش رہی ہے کہ جموں اور کشمیر کو مذہب اور علاقائی بنیاد پر لڑوایا جائے، جموں و کشمیر کے لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ ہمارا مستقبل ہماری منزل ایک ہے۔محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ایسے قانون ملک میں کنہں نہیں ہے، جموں و کشمیر میں جو ہمارا کلچر ہے، ہمارے جو وسائل ہے اسے ختم کرکے باہر کے لوگوں کو ہم پر مسلط کرنا چاہتے ہیںMehbooba Mufti Reacts On Jammu Residence Certificate

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.