ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Ganderbal: گاندربل میں میگا سرجیکل ہیلتھ کیمپ کا آغاز

گاندربل میں آج میگا سرجیکل ہیلتھ کیمپ کا آغاز ڈی سی کے ہاتھوں کیا گیا یہ کیمپ 18 مئی 2022 تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے دوران مختلف قسم کی سرجریز مفت میں انجام دی جائیں گی۔ Mega Surgical Health Camp in Ganderbal

author img

By

Published : May 16, 2022, 6:18 PM IST

گاندربل میں میگا سرجیکل ہیلتھ کیمپ کا آغاز

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ڈی سی شیامبیر نے آج ڈسٹرکٹ ہسپتال (ڈی ایچ) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف میڈیکل آفیسر، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی موجودگی میں میگا سرجیکل ہیلتھ کیمپ کا آغاز کیا اور وہاں موجود مریضوں اور تیمار داروں کے لیے دستیاب سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔ Mega Surgical Health Camp in Ganderbal

انہوں نے موقع پر موجود لوگوں کو بتایا کہ کیمپ کے دوران مختلف قسم کی سرجری مفت کیا جائے گا اور یہ کیمپ 18 مئی 2022 تک جاری رہے گی۔ ڈی سی نے کیمپ میں موجود مریضوں اور تیمار داروں سے بھی بات کی اور کہا کہ ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت نے مریضوں اور تیمار داروں کے لیے تمام ضروری انتظامات کیے ہیں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں اس موقع سے ڈپٹی کمشنر نے کیمپ میں شامل ڈاکٹروں کی ٹیم سے بات کی اور مریضوں کے لیے دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ مزید لگن کے ساتھ کام کریں تاکہ کیمپ کے دوران مختلف قسم کی سرجری کو کامیاب بنایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.