ETV Bharat / state

سوپور میں میگا انرولمنٹ میلہ کا اہتمام - بارہمولہ نیوز

ضلع سوپور میں ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن بارہمولہ کی جانب سے "میگا انرولمنٹ میلہ کا آج اہتمام کیا گیا، اس میلہ کا مقصد تھا کہ بچے گورنمنٹ اسکولز میں داخلہ لے کر تعلیم حاصل کریں۔

سوپور میں میگا انرولمنٹ میلہ کا اہتمام
سوپور میں میگا انرولمنٹ میلہ کا اہتمام
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 6:30 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے براٹ کلان علاقے میں محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے میگا انرولمنٹ میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں براٹ کلان اور اس کے ارد گرد علاقوں کے بچوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا۔

ویڈیو

اس موقع پر مہمان خصوصی چیف ایجوکیشن افسر محترم جی ایم لون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کی تقریب کا مقصد ہے کہ ہم ضلع بارہمولہ کے اسکولوں میں زیادہ سے زیادہ بچوں کا اندراج کریں اور کوئی بھی ناخواندہ نہ رہے۔

مزید پڑھیں:

ساتویں مرحلے سے قبل جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات معطل

انہوں نے کہا کہ آج ہم نے سوپور میں کم سے کم چالیس بچوں کا اندراج کیا ہے اور ہماری یہ مہم آگے بھی جاری رہے گی۔ اس پروگرام کا مقصد ہے کہ گورنمنٹ اسکولز میں زیادہ سے زیادہ بچے اندراج کرے اور تعلیم حاصل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.