ETV Bharat / state

بڈگام: قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے میگا ڈرل کا اہتمام - ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی

یہ ڈرل کسی بھی طرح کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کی گئی جس میں لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے حصہ لیا۔

بڈگام: قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے میگا ڈرل کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 13, 2020, 7:27 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں دو دن تک چلنے والی ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی میگا ڈرل اختتام پذیر ہوگئی۔

بڈگام: قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے میگا ڈرل کا اہتمام
بڈگام: قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے میگا ڈرل کا اہتمام

یہ ڈرل کسی بھی طرح کی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے کی گئی جس میں لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے حصہ لیا۔

اس دو روزہ ڈرل کا اہتمام ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف کے ساتھ اشتراک کر کے انجام دیا۔

اس موقع پر مہمان خصوصی ڈیپٹی ایس پی منظور احمد اور پرنسپل بڈگام کالج زیدیا نسیم تھے- ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، ڈی ڈی ایم اے، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف نے اس ڈرل کے دوران وہاں موجود لوگوں کو قدرتی آفات کے وقت کیسے اپنی مدد کرنی ہوتی ہے اور دوسروں کو کیسے بچایا جائے۔

اس دوران ڈپٹی ایس پی منظور احمد نے بتایا کہ' اس ماک ڈرل کا اہتمام نہایت ضروری تھا کیونکہ یہ ضلع ایک ایسا ضلع ہے جس میں قدرتی آفات جیسے بہت زیادہ برفباری، سیلاب، زمین کا خسکنا، زلزلہ وغیرہ وغیرہ اکثر ؤ بیشتر ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔ اور امید ہے کہ آپ کو اس ڈرل سے استفادہ حاصل کیا ہوگا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.