ETV Bharat / state

کولگام: کورونا وائرس کے سلسلے میں میٹنگ

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 7:27 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے چین میں پھیلنے والے 'کورونا وائرس' کے پیش نظر چین، نیپال اور دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کی ائیرپورٹ پر جانچ کے لیے اقدامات کئے ہیں۔

کولگام: کورونا وائرس کے سلسلے میں میٹنگ
کولگام: کورونا وائرس کے سلسلے میں میٹنگ

جہاں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں وہیں جنوبی ضلع کولگام میں بھی ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے ایک مٹینگ کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔

کولگام: کورونا وائرس کے سلسلے میں میٹنگ

مذکورہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ضلع میں محکمہ صحت کی جانب سے ایک کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس سے متعلق ایک میٹنگ ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ پورے ضلع میں کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کیے گئے ہیں اور تمام ہلیتھ سینٹرز کو اس حوالے سے متحرک کر دیا گیا ہے۔

ضلع ترقیاتی کشمنر کولگام شوکت ایجاز بٹ نے مٹینگ میں محکمہ صحت کو ہدایت دی کہ وہ ضلع کے تمام طبعی مراکز پر اس وائرس سے متعلق لوگوں کو جانکاری فراہم کریں۔ مٹینگ میں محکمہ صحت کے افسران کے علاوہ پولیس کے سینر افسران بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

meeting held in kulgam on caronavirus

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.