ETV Bharat / state

لفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کی صدارت میں اجلاس - لفٹینٹ گورنر جی سی مرمو کی صدارت میں میٹنگ

لفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کی صدارت میں انتظامی کونسل کی جانب سے ایک میٹنگ منعقدہ کی گئی۔

لفٹینٹ گورنر جی سی مرمو کی صدارت میں میٹنگ

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:49 PM IST

میٹنگ کے دوران ضلع کپواڑہ کے درگمولہ علاقے میں 40 کنال زمین محکمہ تعلیم کو دی گئی۔ اس زمین پر کیندر ودھیالیہ قائم کیا جائے گا۔

دوسری جانب انتظامی کونسل نے شوپیاں کے دیگام گاؤں میں پی ایم پیکیچ کے تحت محکمے ریلیف و باز آباد کاری کو 40 کنال زمین کی منظوری دی گئی تاکہ وہاں کشمیری مائیگرنٹ سرکاری ملازمین کے لیے رہائش گاہ قائم کی جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.