ETV Bharat / state

کنزل وٙن میں برفانی تودہ ڈوزر پر گر گیا - etv bharat

میکانکل انجینیئرنگ محکمے کا ایک ڈوزر برفانی تودے کی زد میں آیا جس کی وجہ سے ڈوزر سڑک سے لڑھک گیا۔

کنزل وٙن میں برفانی تودہ ڈوزر پر گر گیا
کنزل وٙن میں برفانی تودہ ڈوزر پر گر گیا
author img

By

Published : Dec 17, 2020, 3:31 PM IST

شمالی کشمیر بانڈی پورہ کے سرحدی علاقے گریز میں کنزل وٙن بکتور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران میکانکل انجینیئرنگ محکمے کا ایک ڈوزر برفانی تودے کی زد میں آیا جس کی وجہ سے ڈوزر سڑک سے لڑھک گیا۔

کنزل وٙن میں برفانی تودہ ڈوزر پر گر گیا

اس دوران فوج نے اپنی مشنری اور جوان کام پر لگا کر ڈوزر کو دوبارہ سڑک پر لایا۔

مقامی لوگوں نے فوج کی جانب سے اس واقعے کے دوران پیش کئے گئے مدد کی سراہنا کرتے ہوئے فوج کا شکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ وادی گریز بھاری برف باری کی وجہ سے پوری دنیا سے چھ ماہ کے لیے کٹی رہتی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.