ETV Bharat / state

کوروناوائرس: ماسٹرس فورم کشمیر کی جانب مہم شروع - ر طبقہ، شعبہ اور محکمہ اپنی طرف سے انتظامیہ کی مدد کرنے میں پیش پیش

وادی کشمیر میں کوروناواٸرس پر قابو پانے کے غرض سے ہر طبقہ، شعبہ اور محکمہ اپنی طرف سے انتظامیہ کی مدد کرنے میں آگے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہا ہے۔

کوروناوائرس: ماسٹرس فورم کشمیر کی جانب مہم شروع

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:52 PM IST

وہیں اس سلسلے مین آج ماسٹرس فورم کشمیر نے بھی اپنا تعاون پیش کرتے ہوئے ایک مہم شروع کی ہے جس کے تحت ماسٹرس فورم کشمیر نے کووڈ 19 کے خلاف جاری جنگ میں انتظامیہ کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کا عہد لیا ہے۔

ماسٹرس فورم کشمیر کی جانب سے پی پی ای کٹس فراہم

اسی کڑی کے تحت ماسٹرس فورم نے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کو پی پی ای کٹس اور ماسکس پیش کرکے کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں اپنا بھر پور رول ادا کیا ہے۔

ماسٹرس فورم کا کہنا ہے کہ' وہ اس مشکل گھڑی میں انتظامیہ کے ساتھ ہیں اور وہ ہر طرح کی مدد کے لیے آگے بڑھ رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ وہ یہ مہم آگے تب تک جاری رکھیں گے جب تک اس مہلک بیماری کا مکمل طور خاتمہ نہیں ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس مہم کے تحت وادی کے ہر ضلع تک پہنچنے کی کوشش کرینگے تاکہ اس بیماری پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.