ETV Bharat / state

رامبن: گمین انڈیا تعمیراتی کمپنی کے سٹور میں آتشزدگی - سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہ

گمین انڈیا تعمیراتی کمپنی کے سٹور کہو باغ میں آج صبح قریب ساڑھے سات بجے آگ اچانک لگ گئی جس کے نتیجے میں مذکورہ کمپنی کے تین کمروں میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگئے۔

رامبن: گمین انڈیا تعمیراتی کمپنی کے سٹور میں آتشزدگی

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 12:35 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے کہوباغ علاقے میں واقع گمین انڈیا کے جزل سٹور میں آگ کی وادات میں تین کمرے مکمل طور پر خاکستر ہوگئے۔

رامبن: گمین انڈیا تعمیراتی کمپنی کے سٹور میں آتشزدگی

پولیس جانکاری کے مطابق گمین انڈیا تعمیراتی کمپنی کے سٹور کہو باغ میں آج صبح قریب ساڑھے سات بجے آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجے میں مذکورہ کمپنی کے تین کمروں میں موجود سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔

پولیس، فائر بریگیڈ اور مقامی رضاکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کارروائی میں جٹ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

آتشزدگی کی جہ سے پورے علاقے میں افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ لوگ گھروں کو چھوڑ کر محفوظ جگہ بھاگنے لگے۔

واضح رہے کہ قومی شاہراہ کو فورلین میں تبدیل کرنے کے لیے گمین انڈیا تعمیراتی کام کررہی ہے، اس سے قبل بھی سیری رامبن میں آگ لگ گئی تھی۔

وہیں محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کے افسروں نے ای ٹی وی کو بتایا کہ یہ کمپنیاں ضلع میں بغیر محکمہ کی اجازتِ کے رہائشی کالونی، شیڈ اور سٹور تعمیر کرتی ہے جہاں محکمہ کی ایمرجسنی گاڑیوں کا پہنچنا مشکل ہیں بلکہ ناممکن ہوتا ہے۔

آنشزدگی میں کسی بھی جانی تقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ تاہم رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.