ETV Bharat / state

Massive Drive Against Drug نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات کے خلاف مہم - نشہ مکت بھارت ابھیان

وادی کشمیر کے بجبہاڑہ میں محکمہ تعمیرات کی جانب سے نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات کے خلاف مہم کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی کا مقصد نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پیدا کرنا ہے۔ Massive Drive Against Drug Under Bharat Mukhti Abhiyaan

نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات کے خلاف مہم

author img

By

Published : Sep 9, 2022, 4:12 PM IST

وادی کشمیر کے سری نگر میں محکمہ تعمیرات نے نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت منشیات کے خلاف مہم کا انعقاد کیا۔ اس ریلی میں سیکنڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد نوجوانوں میں منشیات کے استعمال کے خلاف بیداری پیدا کرنا ہے۔ Massive Drive Against Drug Under Bharat Mukhti Abhiyaan In Jammu and Kashmir

مرکزی حکومت کی جانب سے نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت متعدد اقدامات اٹھائے ہیں وہیں دوسری طرف تعلیمی اداروں، سیول سوسائٹی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مختلف سرکاری محکموں نے اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ضلع کے مختلف علاقوں میں گانجے کی کاشت کو تباہ کی گئی۔ وہی ایک ماہ تک جاری رہنے والی نشہ مکت بھارت مہم کے تحت آج محکمہ تعمیرات کی جانب سے نیشنل ہائی وئے پر واقع بجبہاڑہ کے گرین ٹنل کی رابطہ سڑک کے دونوں اطراف سے بھانگ کی فصلوں کو تباہ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Sheikh Abdullah Death Anniversary شیخ عبداللہ کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا

محکمہ تعمیرات کے ملازمین نے کہا کہ ایگزیکیٹو انجینئر کی ہدایت پر وہ آج اس مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔اس کے تحت انہوں نے منشیات کے خلاف مہم چلاتے ہوئے بھانگ کی کاشت کوضائع کی۔انہوں نے کہاکہ منشیات کے خلاف اس جنگ میں سب لوگوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔منشیات کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے میں قلیدی رول نبھانے کی ضرورت ہے۔

واضع رہے، منشیات کے استعمال کے مسئلہ سے نمٹنے اور نشہ سے پاک بھارت مشن کے تحت 15 اگست 2020 کو ملک کے 272 اضلاع میں نشہ مکت بھارت مہم (ابھیان) شروع کی گئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.