ETV Bharat / state

شادی کے لئے سجایا ہوا گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

آگ کی ایک ہولناک واردات میں شادی کی خوشی کے لئے سجایا جانے والا گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

شادی کے لئے سجایا جانے والا گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا
author img

By

Published : Nov 13, 2019, 10:45 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے پُرانے شہر کے علاقہ گنپتیار میں ایک دلدوز آگ کی واردات پیش آئی جس میں ایک رہائشی مکان مکمل طور خاکستر ہوگیا۔

اطلاعات کے مطابق برف باری کے دوران بجلی کی آنکھ مچولی کی وجہ سے بجلی کا شارٹ سرکٹ ہوا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش ایا۔

شادی کے لئے سجایا جانے والا گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا

محلہ والوں کا کہنا ہے کہ جس گھر کو شادی کی خوشی کے لئے سجایا جارہا تھا وہ گھر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔

مقامی لوگوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ کنبہ کافی غریب ہیں اور ان کی صدیوں کی پونجی آگ کی واردات میں تباہ ہوگئی۔

متاثرہ کنبے نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ ان کی مدد کی جائے۔ ہمسایوں کے مطابق متاثرہ کنبے کا کوئی سہارا نہیں ہے اور یہ سرکار کی مدد کے منتظر ہے۔

Intro: رامبن // ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے اور ریاست کو مرکزی انتظام قرار رہنے پر بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان پیپلز فورم نے غیر جمہوری عمل قرار دیا
فورم کی ریاستی سیکرٹری شریمتی امرت ورشا نے آج رامبن میں زرایع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا دفعہ 370,35A کے منسوخ کرکے جموں کشمیر کی عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور اکثر سیاسی رہنماؤں کو قید میں رکھا ہے ریاست میں انٹرنیٹ سروس بند رکھی ہے
انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں پجھلے سو دنوں سے غیر علانیہ ہڑتال اور پابندیوں سے اقتصادیات دن بدن بدتر ہوتی جارہی ہے تعلیمی نظام کشمیر میں بری طرح متاثر ہوا ہے
ریاست کو خصوصی حثیت ختم کرنے سے جموں و کشمیر میں بے روزگاری بڑھنے کا خدشہ ہے .
انہوں نے کہا ملک کی کئ ریاستیں ہیں جہاں لوگوں کے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے وہ کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اس کے مقابلے میں جموں و کشمیر کے لوگوں کو کم سے کم رہنے کے لئے گھر موجود ہیں انہوں نے کیا فورم 26 نومبر کو جموں و کشمیر مختلف جگہوں پر پرامن احتجاج کر کے ریاست کو خصوصی درجہ واپس، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی رہائی، اور ریاست میں انٹرنیٹ سروس بحالی کیلئے احتجاج کریگی.

Body:ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے اور ریاست کو مرکزی انتظام قرار رہنے پر بھارت، بنگلہ دیش، پاکستان پیپلز فورم نے غیر جمہوری عمل قرار ریا
فورم کی ریاستی سیکرٹری شریمتی امرت ورشا نے آج رامبن میں زرایع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا دف

Conclusion:جموں و کشمیر مختلف جگہوں پر پرامن اختجاج ریاست کو خصوصی درجہ واپس، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی رہائی، ریاست میں انٹرنیٹ سروس بحالی کریگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.