ETV Bharat / state

Marathon Held in Doda ڈوڈہ میں نشا مکت بھارت ابھیان کے تحت میراتھن کا انعقاد - میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ

ڈوڈہ میں نشہ مکت ابھیان کے تحت میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں نوجوانوں نے شرکت کی۔ ڈوڈہ کے ڈی ڈی سی نے میراتھن کو ہری جھنڈی دیکھا کر روانہ کیا۔ Marathon Held In Doda

ڈوڈہ میں نشا مکت بھارت کے تحت میراتھن کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 1, 2022, 1:47 PM IST

ڈوڈہ: ڈی ڈی سی ڈوڈا نے میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرتے ہوئے طلباء کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی صحت کو لے کر محتاط رہیں اور انسداد منشیات کے غلط استعمال کی مہم کے سفیر کے طور پر کام کریں۔ Marathon Held in Doda Under Nasha Mukt Bharat Abhiyan

ڈوڈہ میں نشا مکت بھارت کے تحت میراتھن کا انعقاد

میراتھن میں مختلف اسکولوں کے سیکڑوں طلبہ نے حصہ لیا۔ میراتھن دوڑ ڈوڈہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم سے شروع ہوکر سرکلر روڈ سے ہوتی ہوئی واپس اسپورٹس اسٹیڈیم تک پہنچی۔ میراتھن دوڑ یں شاہین پبلک ایچ آر سیکنڈ اسکول ڈوڈہ کے نکھل کمار نے پہلا، گورنمنٹ ایچ آر کے راہول شرما نے دوسرا نمبر حاصل کیا اور تیسری پوزیشن ایچ آر سیکنڈ اسکول بھرتھ کے وکی شرما نے حاصل کی۔

ڈوڈہ ضلع کے ترقیاتی کمشنر وشیش پال مہاجن نے ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم، سی ای او ڈوڈہ پرشوتم کمار، ڈی وائی ایس ایس او ڈوڈہ جعفر حیدر شیخ اور سول اور پولیس انتظامیہ کے دیگر افسران کی موجودگی میں میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈا نے کہا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں کو منشیات کے استعمال اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ پورے ملک میں نشہ مکت بھارت ابھیان جاری ہے۔ مختلف ریاستوں کی طرح ہمیں اس ابھیان کو کامیاب بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Cinema Hall Reopens for Public in Kashmir ملٹی پلیکس آج عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے

انہوں نے کہاکہ نوجوان اگر نشہ مکت ابھیان کا حصہ بنیں گے تو ہمیں سماج کو منشیات سے نجات دلانے میں کامیابی مل سکتی ہے۔ سماج اور نوجوان نسل کو منشایت کی لت سے نجات دلانے کے لیے نشہ مکت ابھیان کو کامیاب بنانے کی ضرورت ہے۔ Marathon Held In Doda Under Nash Mukt Bharat Abhiyan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.