لال چوک میں کئی لوگوں کے نمونے لیے گئے - قرنطینہ میں رکھے گیے لوگوں
لال چوک کے ایک مقامی ہوٹل میں کورونا وائرس کی لوگوں کو موبائیل سیمپلینگ لی گئی۔
لال چوک میں کئی لوگوں کی سیمپلینگ لی گئی
مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر کے لال چوک کے ایک مقامی ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھے گیے لوگوں کو آج محکمہ ہیلتھ کی طرف سے موبائیل سیمپلینگ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران کئی لوگوں کی سیمپلینگ کی گئی۔
واضح رہے کہ انتظامہ کی طرف سے اب روز بہ روز مزید ٹیسٹ بڑھائے جاریے ہے جس سے وادی میں مزید کیسز بڑھنے کا اندیشہ ہے۔