ETV Bharat / state

Dozens Join NC Kishtwar سابق وزیر سجاد احمد کچکو کی موجودگی میں متعدد افراد این سی میں شامل

کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں سنئیر رہنما سجاد احمد کچلو کی نگرانی میں درجنوں لوگوں نے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ اس موقعے پر سجاد احمد کچلو نے کہا کہ نئے لوگوں کی مدد سے ہی ہم نیشنل کانفرنس کو پہلے سے زیادہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔

سابق وزیر سجاد احمد کچکو کی نگرانی میں سینکڑوں لوگ نیشنل کانفرنس میں شامل

author img

By

Published : Aug 9, 2023, 11:58 AM IST

سابق وزیر سجاد احمد کچکو کی نگرانی میں سینکڑوں لوگ نیشنل کانفرنس میں شامل

کشتواڑ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں منعقدہ نیشنل کانفرنس کے جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ نیشنل کانفرنس پارٹی کے سنئیر رہنما و سابق وزیر سجاد احمد کچلو اور ضلع صدر نیشنل کانفرنس تنویر احمد کچلو تا دیگر سینیر لیڈروں نے جلسے میں شرکت کی۔

اس دوران ستیش بھگت ریٹایرڈ چیف ایگریکلچر آفیسر کشتواڑ نے درجنوں لوگوں کے ساتھ نیشنل کانفرنس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ستیش بھگت نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام عاید کرتے ہوءے کہا کہ انہوں نے جموں کشمیر میں بے روزگاری بڑھائی، روزگار کے ذرائع پیدا کرنے کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔تعلیم یافتہ نوجوان در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیشنل کانفرنس پارٹی ایک ایسی پارٹی ہے جو جموں کشمیر میں فلاع و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔تمام مذہب کے لوگوں کو ایک ساتھ آگے بڑھانے کا کام کرتی ہے ۔نیشنل کانفرنس میں تمام لوگوں کو ترقی کے لئے یکساں مواقع فراہم کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Shiv Sena Protest In Jammu جموں میں شیو سینا کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف احتجاج

ستیش بھگت سناتن دھرم سبھا کے نایب صدر بھی ہیں جنہوں نے نیشنل کانفرنس پارٹی کا دامن تھامہ اور سجاد احمد کچلو کی بہترین کارکردگی پر روشنی بھی ڈالی ۔ سابق وزیر جموں کشمیر سجاد احمد کچلو نے لوگوں کو خیر مقدم کرتے ہوءے کہا کہ نیشنل کانفرنس پارٹی زمینی سطح پر کام کرنے والی پارٹی ہے۔اس پارٹی کے ساتھ ایماندار اور دیانتدار لوگ جڑے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.