ETV Bharat / state

’بیک ٹو ویلیج پروگرام محض عوام کو مصروف رکھنا ہے‘ - ضلع پونچھ تحصیل منڈی

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچائیت چکھڑی بَن میں بیک ٹو ویلیج پروگرام ہوا جس میں عوام کی بہت کم تعداد دیکھنے کو ملی۔

’بیک ٹو ویلیج پروگرام محض عوام کو مصروف رکھنا ہے‘
’بیک ٹو ویلیج پروگرام محض عوام کو مصروف رکھنا ہے‘
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 6:49 PM IST

بیک ٹو ویلیج پروگرام کے لیے ویزٹنگ آفیسر وچند ایک محکمہ جات کے ملازمین بھی پنچائیت گرام سبھا کے پہلے روز شریک رہے۔

’بیک ٹو ویلیج پروگرام محض عوام کو مصروف رکھنا ہے‘

اس موقع پر عوام نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’چندماہ قبل جو بیک ٹوویلیج پروگرام منعقد ہوا تھا ان میں سے کوئی بھی کام موقع پر نہیں ہوا ہے، جس کی وجہ سے آج عوام نے گرام سبھا میں آنے سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انکار کردیا‘۔

اس حوالے سے محمد یاسین شاہ نے زرایع سے بات کرتے ہوئے کہا کہ’ افسوس باقی پنچائیتوں میں بیک ٹوویلیج پروگرام کے پہلے مرحلہ کے تحت دولاکھ رپیہ واگزار کیا گیا لیکن اس پنچائیت کو وہ ابھی تک نہیں دیا گیا ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ’ باقی جو مسائل اس وقت ہم نے لکھاوئے تھے وہ بھی ابھی تک حل نہیں ہوسکے ہیں‘۔
انہوں نے کہا کہ’ اس پنچائیت میں پانچ چھ گاؤں ہیں لیکن ایک پنچائیت میں پر ہی اکتفا کیا گیا ہے-

انہوں نے کہا کہ ’ہمارے علاقے کو سڑک کی سخت ضروت ہے- انہوں نے انتظامیہ سے روز تعمیر کرنے کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ جو وعدے ہم سے بیک ٹو ویلیج اول مرحلے اور اج دوم مرحلے میں کیے گیے انہیں پورہ کیا جائے‘۔

محمد رفیق نے کہا کہ’ بیک ٹو ویلیج پروگرام محض عوام کو مصروف رکھنے کا ایک زریعہ ہے باقی نہ پہلے مرحلہ سے کچھ حاصل ہوا اور نہ اب دوسرے مرحلہ سے کچھ فائیدہ ہونے والا ہے‘-

انہوں نے کہا کہ’ اس وقت اس پسماندہ علاقع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے‘-

انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ’ وہ اس علاقے کی پسماندہ اور غریب عوام کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے یہاں کے بنیادی مسائل پر توجہ دیں اور پہلی فہرست میں اس گاؤں کو سڑک کی سہولیات فراہم کریں‘۔

Intro:بیک ٹوویلیج پروگرام نہیں عوام کے ساتھ ڈھنگوسلہ ہےBody:پنچائیت چکھڑی کے لوگ انتظامیہ کی بے رخی سے نالاں Conclusion:عرفان مغل
منڈی//ضلع پونچھ تحصیل منڈی کی پنچائیت چکھڑی بَن میں بیک ٹو ویلیج پروگرام ہوا جس میں عوام کی بہت کم تعداد دیکھنے کو ملی بیک ٹوویلیج پروگرام کے لئے ویزٹنگ آفیسر وچند ایک محکمہ جات کے ملازمین بھی پنچائیت گرام سبھاکے پہلے روز شریک رہے- اس موقع پر عوام نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ چندماہ قبل جو بیک ٹوویلیج پروگرام منعقد ہواتھا ان میں سے کوئی بھی کام موقع پر نہیں ہواہے- جس کی وجہ سے اج عوام نے گرام سبھامیں انے سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوے انکار کردیا- اس حوالے سے محمد یاسین شاہ نے زرایع سے بات کرتے ہوے کہا افسوس باقی پنچائیتوں میں بیک ٹوویلیج پروگرام کے پہلے مرحلہ کے تحت دولاکھ رپیہ واگزار کیا گیا لیکن اس پنچائیت کو وہ بھی نہیں دیاگیاہے- باقی جو مسائیل اس وقت ہم نے لکھاوے تھے وہ بھی ابھی تک پورے نہیں ہوسکے ہیں - انہوں نے کہا اس پنچائیت میں پانچ چھ گاوں ہیں لیکن ایک پنچائیت میں پر ہی اکتفاکیا گیاہے- بجلی کا کوئی بھی لائین میں نہیں بجلی کا کوئی لائین مین نہیں انہوں نے کہا کہ اس سے بڑا نقصان کہ ہمارے علاقع کو سڑک نہ ہونے سے ہورہاہے- انہوں نے جلداز جلد روڈ کو بناے جانے کی گزارش کرتے ہوے کہا کہ جو وعدے ہم سے بیک ٹوویلیج اول مرحلے اور اج دوم مرحلے میں ہوے ہیں انہیں انتظامیہ جلد پوراکرے ان کے علاوہ محمد رفیق نے کہا کہ بیک ٹوویلیج پروگرام عوام کے ساتھ ایک ڈھنگوسلہ ہے- اور عوام کو مصروف رکھنے کا ایک زریعہ ہے باقی نہ پہلے مرحلہ سے کچھ حاصل ہوا اور نہ اب دوسرے مرحلہ سے کچھ فائیدہ ہونے والاہے- انہوں نے کہا کہ اس وقت اس پسماندہ علاقع کو نزرانہ کے طور پر نزراندازی کیا جارہاہے- انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس علاقع کی پسماندہ اور غریب عوام کے مسائیل کو سامنے رکھتے ہوے یہاں کے بنیادی مسائیل پر توجہ دیں اور پہلی فرصت میں اس گاوں کو سڑک کی سہولیات سے روشناس کیا جاے-کیوں کہ اگر اس علاقع میں سڑک ہوتی تو یہاں تمام آفیسران اور ملازمین بھی موقع پر پہونچ پاتے لیکن سڑک نہ ہونے کی وجہ سے اج بیک ٹوویلیج پروگرام میں بھی محکمہ جنگلات ایگریکلچر ہارٹیکلچر ہلتھ ایجوکیشن کے علاوہ محکمہ بجلی اور محکمہ پی ایچ کے کیجلو لیبر ورکر ہی موجود پاے گئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.