ETV Bharat / state

کولگام میں نوجوان کی خودکشی - شبیر احمد ولد عبدل رزاق نامی نوجوان نے خود کشی کرلی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گودر علاقے میں 35 برس کے شبیر احمد ولد عبد الرزاق نامی نوجوان نے خود کشی کرلی۔

کولگام مین نوجوان کی خودکشی کر لی
کولگام مین نوجوان کی خودکشی کر لی
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 3:17 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:52 AM IST

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام گودر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹر نے اُسے مردہ قرار دے دیا۔

پولیس اسٹیشن دیوسر نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.