ETV Bharat / state

محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر رد و بدل

جموں و کشمیر میں ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے پولیس کے 66 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تبادلے اور ان کے تقرری کا حکم دیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 1:08 PM IST

جموں و کشمیر: محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل

اس حکم نامے کے مطابق سامبا کٹھوعہ ٹریفک کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی وائی ایس پی) بہاری لال کو تبادلہ کر کے ڈی آئی ایس پی اے سی ایچ جی جموں تعینات کیا گیا ہےجبکہ پوسٹنگ کے منتظر طارق احمد وانی کو ڈی آئی ایس پی ایس ایس جی اور کلبیر چند ہانڈا ڈی وائی ایس پی آئی آر 20 بٹالین کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں سی آئی ڈی سی آئی جے(جے آئی سی) کا ڈی آئی ایس پی مقرر کیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر آرمڈ پولیس کے بٹالین کے ڈی وائی ایس پی پیر زادہ اعزاز احمد کا تبادلہ کر کے ایس ڈی پی او گریز، سامبا پی سی کے ڈی وائی ایس پی اروندر سنگھ کوتوال کا تبادلہ کرکے ایس ڈی پی او مروہ اور سی آئی ڈی سی آئی جے (جے آئی سی) کے ڈی وائی ایس پی گووند رتن کا تبادلہ سامبا پی سی کے ڈی وائی ایس پی تعینات کیا گیا ۔

حکم نامے کے مطابق اودھم پور سول ڈیفنس کے ڈی وائی ایس پی شمشیر سنگھ کو تبدیل کیا گیا ہے اور انہیں بانیہال ٹریفک کے ڈی وائی ایس پی تعینات کیا گیا جبکہ سرینگر پی سی کے ڈی وائی ایس پی شاہجہان چودھری کو تبدیل کر کے شہید گنج کا ایس ڈی پی تعینات کیا گیا ہے۔

عمران ملک ایس ڈی پی او شہید گنج کو تبادلہ کرکے ڈی وائی ایس پی کرائم برانچ جموں اور مدثر حسین ڈی وائی ایس پی سکیورٹی سول سیکرٹریٹ کو تبدیل کرکے ڈی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹر پونچھ تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح کئی دیگر پولیس افسران کا تبادلہ کیا گیا اور انہیں دیگر مقامات پر تعینات کیا گیا۔

Intro:Body:

Major reshuffle in Police department, 66 DySPs transferred

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.