ETV Bharat / state

میجر جنرل مہاجن نے اے ڈی جی این سی سی جموں و کشمیر، لداخ کا عہدہ سنبھالا - Rajan Mahajan New ADG NCC

اس سے قبل میجر جنرل رنجن مہاجن ویسٹرن سیکٹر کے کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔ ان کو سنہ 2007 میں سینا میڈل سے بھی نوازہ گیا ہے۔

میجر جنرل مہاجن نے اے ڈی جی این سی سی جموں و کشمیر، لداخ کا عہدہ سنبھالا

author img

By

Published : May 24, 2021, 7:45 PM IST

میجر جنرل رنجن مہاجن نے پیر کے روز این سی سی جموں کشمیر اور لداخ ڈائرکٹوریٹ کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

بھارتی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "میجر جنرل مہاجن نے سنہ 1987 کے دسمبر ماہ میں فوج کی راجپوتانہ رائفلز میں کمیشن ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی 34 برس کی سروس میں مختلف عہدوں پر اپنی ذمہ داری انجام دی ہے۔"

اس کے مزید کہا گیا ہے کہ "اس سے قبل وہ ویسٹرن سیکٹر کے کمانڈنگ آفیسر تعینات تھے۔ ان کو سنہ 2007 میں سینا میڈل سے بھی نوازہ گیا ہے۔"

قبل ذکر ہے کہ میجر جنرل مہاجن کی تقرری اس وقت عمل میں لائی جا رہی ہے جب این سی سی اپنی پالیسی وسیع کر کے سرحدی علاقوں کے نوجوانوں کے ساتھ رابطہ بڑھانے کی کوشش میں مشغول ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.