ETV Bharat / state

لوگوں نے راحت کی سانس لی

کئی برسوں سے لوگوں کی دیرینا مطالبے کو پردھان منتری گرام سڑک منصوبہ نے بالآخر عملی جامہ پہنایا۔

لوگوں نے راحت کی سانس لی
لوگوں نے راحت کی سانس لی
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 1:04 PM IST

اننت ناگ کے حلقہ انتخاب شانگس کے پشرو اور اس سے ملحقہ علاقہ کے لوگوں نے کئی سال قبل حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ علاقہ میں رابطہ سڑک کی عدم دستیابی سے مقامی لوگوں کو آمد ورفت میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ حالانکہ مقامی لوگوں نے کئی بار انتظامیہ کو اس حوالے سے باور بھی کیا تھا کہ علاقہ میں رابطہ سڑک پر دھول اور مٹی سے علاقہ کے لوگوں کا چلنا پھرنا محال ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں اور خاص طور سے مقامی علاقہ میں رہائش پذیر بزرگوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

لوگوں نے راحت کی سانس لی

بہرحال انتظامیہ نے اس بات کا سنجیدہ نوٹس لے کر مقامی علاقہ کے رہائش پذیر لوگوں کو راحت پہنچانے کی غرض سے میکڈامائزیشن کا کام عمل میں لایا۔

لوگوں کے مطابق 19.5 کلومیٹر کی رابطہ سڑک پر پی ایم جی ایس وائی کی جانب سے بڑے احسن طریقے سے تعمیری کام جاری ہے۔

مقامی لوگوں نے پی ایم جی ایس وائی کی سرہنا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں میکڈامائزیشن کے عمل سے کافی مسرت ہوئی ہے۔ انہوں نے پی ایم جی ایس وائی کے کام کاج پر اطمعنان جتایا۔

اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے پی ایم جی ایس وائی کے جونیئر انجینئر اظہر حسین سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کی دیرینا مطلبہ تھا کہ علاقہ کی رابطہ سڑک پر میکڈامائزیشن کا کام عمل میں لایا جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ محکمہ نے لوگوں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے اس دیرینا مطالبے کو عملی جامہ پہنایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.