ETV Bharat / state

People of Tujan رابطہ سڑک پر تارکول بچھانے کا کام شروع، صحافیوں کا شکریہ - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

پلوامہ ضلع کے توجن علاقے کے باشندوں نے سڑکوں کی مرمت اور تارکول بچھانے کا کام شروع ہونے پر میڈیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔ مقامی بشندوں نے صحافیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔

رابطہ سڑک پر ترکول بچھانے کا کام شروع ,صحافیوں کا شکریہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 31, 2023, 7:55 PM IST

رابطہ سڑک پر ترکول بچھانے کا کام شروع ,صحافیوں کا شکریہ

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کا توجن علاقے ضلع کا ایک آخری گاؤں ہے جہاں پر لوگوں کو مختلف مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ وہیں اس علاقے میں پچھلے تیس سالوں سے رابط سڑک پر تارکول نہیں بچھایا گیا جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات پیش آتی تھی۔

اب تقریباً تیس سالوں کے بعد اس رابط سڑک پر تارکول بچھایا گیا جس سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جس پر انہوں نے ضلع انتظامیہ ، محمکہ آر اینڈ بی اور دیگر اور دیگر متعلقہ افسران کے ساتھ ساتھ میڈیا نمائندوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ اس موقع پر محمکہ آر اینڈ بی اور میڈیا نمائندوں کی مقامی لوگوں کی جانب سے حوصلہ افزائی کی گئی۔

اس موقع پر مقامی باشندوں نے بات کرتے ہوئے میڈیا نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمارے مسائل کو ازالہ کرنے کے لیے صحیح نمائندگی کی جبکہ انہوں نے ضلع انتظامیہ کے اقدامات کی بھی سرہانہ کی۔

یہ بھی پڑھیں:Mehbooba Mufti محبوبہ مفتی نے رکشابندھن پر 'تھا کاوارہ' مندر کا دورہ کیا

اس موقع پر آر اینڈ بی کے آفسر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں کئی سالوں سے رابط سڑک پر ترکول نہیں بچھایا گیا تھا جس کو لے کر علاقے کے لوگوں کو کافی مشکلات پیش آتی تھی اب ان یہ مسئلہ حل ہوگیا جبکہ علاقے کے لئے اور ایک اور ایک پروجیکٹ بنایا گیا ہے جس کے تحت علاقے کی اندرونی سڑکوں پر ترکول بچھایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.