ETV Bharat / state

لفٹیننٹ گورنر نے لوگوں کو بیساکھی کی مبارکباد دی - اپیل کی کہ وہ سماجی دوریاں

لفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے مرکز کے زیر انتظٓام جموں کشمیر کے لوگوں کو بیساکھی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

لفٹینٹ گورنر نے لوگوں کو بیساکھی کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Apr 13, 2020, 5:02 PM IST

مبارکبادی کے ایک پیغام میں لفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اس دن بھارتی کلینڈر کا نیا سال شروع ہوتا ہے اور اس دن کی اہمیت نارتھ انڈیا کے ساتھ وابستہ ہے۔

بیساکھی کی ایک اور خاص بات فصلوں کو کاٹنے کا موسم بھی ہے جب کسان اپنی محنت و مشقت کا انعام گھر لے جاتے ہیں۔

لفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بیساکھی ہماری قدیمی روایات و تہذیب و تمدن کی عکاسی ہے ۔ اس کے علاوہ آپسی بھائی چارہ اور میل ملاپ بھی بیساکھی تہوار کا ایک حصہ ہے ۔

لفٹیننٹ گورنر نے اپنے پیغام میں لوگوں سے اپیل کی کہ وہ سماجی دوریاں قائم کرتے ہوئے عوامی اجتماعات سے پرہیز کریں۔

انہوں نے جموں و کشمیر یونین ٹیر ٹری میں امن ، بھائی چارے اور خوشحالی کی دعا کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.