ETV Bharat / state

'سرحدوں پر قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہے' - اس سے کچھ بھی حاصل

بھارت اور پاکستان کے درمیان گولہ باری سے صرف عام زندگیاں ضائع ہو رہی ہے، ایل او سی کے نزدیک رہنے والے لوگوں نے کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے لہذا گولہ باری بند کی جانی چاہیے۔

سرحدوں پر قیمتی جانیں زیاں
سرحدوں پر قیمتی جانیں زیاں
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 6:07 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر گزشتہ روز دونوں طرف کے افواج کے درمیان گولہ باری کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سرحد کے اس پار ایک چار سالہ بچہ سمیت تین عام شہری ہلاک ہوئے جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

سرحدوں پر قیمتی جانیں زیاں

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اس واقعے کے بعد مذکورہ علاقے میں ہو کا عالم دیکھنے کو مل رہا ہے، اگرچہ دونوں طرف کے مابین گولہ باری کا سلسلہ تھم گیا تاہم لوگوں میں کافی خوف وہراس اور ماتم کا ماحول بنا ہوا ہے۔

علاقے کے لوگوں نے نمائندے کو بتایا اگرچہ ایک طرف کورونا وائرس کے قہر سے لوگ کافی پریشان اور خوف زدہ ہیں وہیں دوسری طرف پاکستان اور بھارت گولہ بھاری جاری رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے پاکستان کے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ اپنی ناپاک حرکتوں سے باز آئے اور عام لوگوں پر بلا اشتعال فائرنگ کرنا کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلا اشتعال فائرنگ سے عام لوگوں کی جانیں ضائع ہورہی ہے۔

انہوں نے دونوں ممالک کے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ اس گولہ باری کو بند کر دے اس سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوسکتا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.