ETV Bharat / state

جموں میں شاپنگ مالز اور ریستوراں کھل گئے

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا۔

جموں میں شاپنگ مالز اور رستوراں کھل گئے
جموں میں شاپنگ مالز اور رستوراں کھل گئے
author img

By

Published : Jun 8, 2020, 4:48 PM IST

جموں میں آج انتظامیہ کی طرف سے کورونا وائرس لاک ڈاون میں مزید نرمی کی گئی جس کے پیش نظر دو مہینے بعد شاپنگ مالز، ریستوراں، سوئمنگ پولز کو کھلنے کی اجازت دی گئی۔ تاہم لگاتار دو مہینوں سے مذہبی مقامات مساجد، مندر، گردوارے اور گرجاگر بند ہیں ۔

جموں میں شاپنگ مالز اور ریستوران کھل گئے
واضح رہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس مہلک بیماری سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا لیکن مرکزی حکومت کی جانب سے آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان طرف سے کیا گیا۔ مرکزی حکومت کے جانب سے جاری کی گئی گائیڈ لائن کے بعد ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اختیار متعلقہ ریاستوں اور انتظامیہ کو دیا گیا ۔ جس کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ نے آج سے نرمی کے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.