ETV Bharat / state

پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان - اری بل ترال کی آبادی

ایک طرف سرکاری لاک ڈاؤن اور دوسری طرف پینے کے پانی کی قلت سے پاری بل ترال کی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان
پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 5:38 PM IST

لاک ڈاؤن کے پیش نظر آبادی نے آج سماجی دوری کی احتیاط کرتے ہوئے محکمہ پی ایچ ای کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام پریشان

مظاہرین نے پی ایچ ای کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے باوجود بھی علاقے کی خواتین کو کئی کلومیٹر سفر طے کر کے پانی لانا پڑ رہا ہے جو کہ افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی مرتبہ محکمہ سے گزارش کرنے کے باوجود بھی محکمہ ٹس سے مس نہیں ہورہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں کے نزدیک ایک بڑی واٹر سپلائی اسکیم زنگ آلود ہو گئی ہے لیکن حکام اس کو ٹھیک کرنے میں لیت ولعل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے مطالبہ ہے کہ ان کو پینے کا پانی جلد از جلد فراہم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.