ETV Bharat / state

گاندربل میں تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاری

گاندر بل میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے ہورہے اضافے کو روکنے کے لئے لاک ڈاون کے نفاذ کو سختی سے عمل میں لایا جارہا ہے۔

گاندربل میں تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاری
گاندربل میں تیسرے روز بھی لاک ڈاؤن جاری
author img

By

Published : May 2, 2021, 12:12 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں کورونا کے معاملے میں تیزی سے ہورہے اضافے کو روکنے کے لیے دوسرے روز بھی لاک ڈاون پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے۔

ویڈیو

اس دوران ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال گاندربل میں او پی ڈی بند کرکے ہسپتال کو مکمل طور پر کورونا ہسپتال میں تبدیل کردیا ہے جبکہ مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے منی میٹرنٹی سینٹر وائیل میں تمام سہولیات فراہم کی گئی ہے۔

وہیں ضلع کے مرکزی شاہراوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔ تاہم لازمی سروس، ایمبولینس گاڑیاں، اور ایمرجنسی میں گھروں سے نکلنے والوں کو جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.