بھارت کی سرحد پرواقع پونچھ ضلع کے قصبہ گاؤں آج بھی پسماندہ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہےکہ شہر کو جوڑنے والی سڑک کئی دہائیوں سے مسلسل خراب ہے۔
گاؤں کے لوگوں کی مانگ ہے کہ سڑک جلد سے جلد ٹھیک کی جائے تاکہ اس دیہی علاقے میں بسنے والے لوگوں کو آسانی ہو سکے۔
گاؤں کے لوگوں ںے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ آفیسر سے درخواست کی ہے کہ وہ جلد سے جلد اس پریشانی کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرائیں۔
گاؤں میں کسی شخص کے بیمار ہو جانے پر ان کا ہسپتال پہنچنا انتہائی مشکل ہو جاتا ہے۔